باڑہ میں پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کی تقریب برداری

باڑہ میں پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کی تقریب برداری

باڑہ (نمائندہ پاکستان )باڑہ میں پرائیوٹ سکول ایسوسیشن کی خلف برداری کی تقریب خیبر پبلک سکول باڑہ میں منعقد کی گئی جس میں خیبر پختونخوا کی پرائیوٹ سکول کی تنظیم کے صدر اسلم خان اور فضل اللہ داودزئی نے اس میں شرکت کی جن میں مہمان خوصوصی کارواں حق فاونڈیشن شفیق آفریدی بھی تھے ۔ نئے کابینہ سے صدر اسلم خان سے خلف لے لیا نئے کابینہ میں صدر گل ولی خان سنیئر نائب صدر ربیا خیل نائب صدر محمد خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری حیات اللہ فائنانس سیکرٹری حاجی محمد اسلام آفس سیکرٹری قاری سمیع اللہ رابطہ سیکرٹری محمد افتحار پریس سیکرٹری محمد عارف شامل تھے خیبر یوتھ ویلفیر ایسوایشن نے ٹاپ ٹین کو ٹیسٹ ذریعے لیپ ٹاپ دیا جائے گا اور ٹاپ 25 کوسکلر شپ دیا جائے گا

مزید : پشاورصفحہ آخر