موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں آج کھلیں گے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں آج کھلیں گے

لاہور( این این آئی)سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج ( پیر) کے روز کھلیں گے۔ حکومت کی جانب سے 24سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے شدید دھند اور سردی کی وجہ سے تعطیلات میں 6جنوری تک توسیع کر دی گئی تھی ۔

موسم سرما

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر