2020 کپتان کیلئے خطرناک سال ثابت ہوگا، منظوروسان کی پیشگوئی

2020 کپتان کیلئے خطرناک سال ثابت ہوگا، منظوروسان کی پیشگوئی
2020 کپتان کیلئے خطرناک سال ثابت ہوگا، منظوروسان کی پیشگوئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہے کہ 2020 کپتان کیلئے خطرناک سال ثابت ہوگا۔

بینکنگ کورٹ کراچی میں منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو منظور وسان نے پیشنگوئی کی ہے کہ 2020 کپتان کیلئے خطرناک سال ثابت ہوگاجبکہ 2019 پاکستان کیلئے اہم ترین سال ہے۔منظور وسان کا کہناہے کہ 2019 مستقبل کی سمت کاتعین کرےگا،،رواں سال سیاست اورمعیشت کیلئے اہم ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی