سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے

سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے
سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے

  

ریاض (ویب ڈیسک) آج سے سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کام نہیں کرسکیں گے۔ وزارت محنت و سماجی امور کے مطابق ان شعبوں کی مکمل سعودائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اب طبی آلات، تعمیراتی سامان، گاڑیوں کے پرزہ جات، قالین اور مٹھائیوں کی دکانوں میں غیر ملکی کام نہیں کرسکیں گے۔

مزید : عرب دنیا