ایف آئی اے نے ہاو¿سنگ سوسائٹیزسے متعلق آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ایف آئی اے نے ہاو¿سنگ سوسائٹیزسے متعلق آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
ایف آئی اے نے ہاو¿سنگ سوسائٹیزسے متعلق آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے ہاؤسنگ سوسائٹیزسے متعلق آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ہاؤسنگ سوسائٹیزفرانزک آڈٹ کیس کی سماعت کی،ایف آئی اے نے ہاؤسنگ سوسائٹیزسے متعلق آڈٹ رپورٹ جمع کرادی ۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیایہ رپورٹ حتمی ہے؟نمائندہ ایف آئی اے نے جواب دیا کہ جی یہ مکمل رپورٹ ہے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تمام صوبے بدھ تک جواب جمع کرائیں،سپریم کورٹ نے سماعت جمعرات تک ملتوی کردی ۔