ملاوٹ سے پاک اشیا کے حصول کے لئے مال آف لاہور میں ’’آرگینک مارکیٹ ‘‘ کا آج آخری روز ، آپ بھی دیکھئے

ملاوٹ سے پاک اشیا کے حصول کے لئے مال آف لاہور میں ’’آرگینک مارکیٹ ‘‘ کا آج ...
ملاوٹ سے پاک اشیا کے حصول کے لئے مال آف لاہور میں ’’آرگینک مارکیٹ ‘‘ کا آج آخری روز ، آپ بھی دیکھئے

  

 ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ملاوٹ سے پاک اشیاء کا استعمال کریں۔ اسی حوالے سے مال آف لاہور میں آرگینک مارکیٹ کا آغاز دو روز پہلے ہوا تھا اس کا آج آخری روز ہے۔ اس مارکیٹ میں ملاوٹ سے پاک اشیاء موجود ہیں۔ یہاں پر کس چیز کے سٹالز لگے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری