پاکستانی شہریوں کے لئے خوشخبری، اب صرف شناختی کارڈ دکھائیں اور ریلوے میں مفت سفر کریں، آپ بھی دیکھئے

پاکستانی شہریوں کے لئے خوشخبری، اب صرف شناختی کارڈ دکھائیں اور ریلوے میں مفت ...
پاکستانی شہریوں کے لئے خوشخبری، اب صرف شناختی کارڈ دکھائیں اور ریلوے میں مفت سفر کریں، آپ بھی دیکھئے

  

پاکستانی شہریوں کے لئے خوشخبری، وہ تمام پاکستانی جن کی عمر 75 سال سے زائد ہے وہ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر بالکل مفت ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں اور جن شہریوں کی 75 سال سے کم اور 65 سال سے زیادہ ہوگی ان کا 50 فیصد کرایہ معاف ہوگا۔ شہری کس طرح ٹکٹ کی بکنگ کرواسکتے ہیں تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری