تحریک انصاف کی حکومت نے جو سلسلہ شروع کیاہے تاریخ میں لکھا جائیگا:راناتنویر

تحریک انصاف کی حکومت نے جو سلسلہ شروع کیاہے تاریخ میں لکھا جائیگا:راناتنویر
تحریک انصاف کی حکومت نے جو سلسلہ شروع کیاہے تاریخ میں لکھا جائیگا:راناتنویر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جو سلسلہ شروع کیاہے وہ تاریخ میں لکھا جائے گا۔

سماءنیوز کے پروگرام ”سوال“ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جو سلسلہ شروع کیاہے وہ تاریخ میں لکھا جائے گا ،حکومت نے زلفی بخاری کانام ای سی ایل پر کیوں نہیں ڈالا ؟ حکومت کو اندھا دھند انتقامی کارروائیوں سے بعض آنا چاہئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کاوطن واپس آکر پیش ہونا مثال ہے، انتقامی کارروائیوں سے اپوزیشن کوڈرایا نہیں جا سکتا ۔

مزید :

قومی -