کینسر میں مبتلا 40سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)چھاتی کے کینسر میں مبتلا 40سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق موضع کلر والی کی رہائشی40سالہ سحر بانو جو کہ چھاتی کے کینسر میں مبتلا تھی حالت بگڑجانے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود سحربانوجانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔