ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا عہدے داروں کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ‘ ترقیاتی کا موں کاجائزہ‘ کام جلد مکمل کرنیکی ہدایت

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا عہدے داروں کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ‘ ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر،خبر نگار خصو صی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان سہیل اکرام نے گزشتہ روز بار عہدیداران کے ہمراہ ضلع کچہری میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ضلع (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

کچہر ی کا دورہ کیا۔د ورہ کچہری میں جاری سیوریج لائن کی تعمیر پر جائزہ کے حوالے سے کیا۔ سیشن جج نے کچہری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت بھی کی۔ دورہ کے دوران صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان محمد ناظم خان اور جنرل سیکرٹری افضل بشیر انصاری، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نواز بھٹی، سینیئر سول جج انتخاب عالم بھی ہمراہ تھے۔دورہ کچہری میں جاری سیوریج لائن کی تعمیر پر جائزہ کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر