چوک سرور شہید‘ سٹوڈنٹس کی کامیاب کوشش‘ چھوٹا گیز تیار‘ سماجی عہدے داروں اورجرنلٹس کا خراج تحسین

چوک سرور شہید‘ سٹوڈنٹس کی کامیاب کوشش‘ چھوٹا گیز تیار‘ سماجی عہدے داروں ...

  



چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر) امن گروپ چوک سرور شہید کے سوشل ورکر محمد احسن خان ممندجن کا تعلق مظفر گڑھ کے پسماندہ علاقہ چوک سرور شہید سے ہے۔جو چوک سرور شہید کے محلہ اسلام پورہ کے رہائشی اور ممند برادری سے تعلق رکھتے ہے۔ ملتان سے تعلیم مکمل کر کے گھر میں چھٹیوں کے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

دوران ایک پروجیکٹ پرکام کیا۔ اور اپنی ذہانت ایک ایسا گیزر تیار کیا جس کو آپ بیگ میں ڈال کر ہر جگہ لے کر جا سکتے ہے۔ اس میں ایسی مشینری کا استعمال کیا کہ جب ایک حد تک پانی گرم ہو جائے تو آٹو میٹک وہ بند ہو جاتی ہیں۔ اور اس میں ایک نل گرم پانی کے لئے ایک نل ٹھنڈا پانی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ احسن خان ممند کے کامیاب تجربہ پر امن گروپ چوک سرور شہید کے عہدیداران، سماجی کارکنان، صحافی برادری اسد امانت وڑائچ، زین العابدین سندھو، محمد عبداللّٰہ جٹ، محمد عبدالرحمن آرائیں، آکاش احمد ایڈووکیٹ، محمد کلیم، شاہد حسین، حمزہ امجد تارڑ، محمد فرحان اختر، حسن رضا ایڈووکیٹ، شہباز احمد طور، رانا عبدالعزیز،چوہدی جاوید آرائیں، شعیب جمیل اور دیگر احسن خان ممند کو خراج تحسین پیش کیا۔

خراج تحسین

مزید : ملتان صفحہ آخر