گھر میں جھگڑے‘ تین خواتین سمیت 4افراد کا اقدام خود کشی

گھر میں جھگڑے‘ تین خواتین سمیت 4افراد کا اقدام خود کشی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گھریلو جھگڑوں اورمالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تین خواتین سمیت چار افراد نے اقدام خودکشی کیا تفصیل کے مطابق سنی پل کی رہائشی26 سالہ اسماء (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

عارف‘ پکامنا کی 20سالہ انیلہ بی بی‘چک233پی کی 35سالہ کوثر بی بی اور صادق آباد کا رہائشی28 سالہ سعیداحمد نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اورمالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا سپرے پی لیا اور گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالی‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خود کشی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...