عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ فوری طو رپر تصفیہ طلب مسائل حل کرائے‘ سید فخر امام
خانیوال‘کبیروالا (نمائندہ پاکستان‘ تحصیل رپورٹر)کبیروالا(تحصیل رپورٹر) دنیا پر تیسر ی عالمی جنگ کے خطرات مں منڈلارہے ہیں، عالمی امن کیلئے کشیدگی بڑھانے کی بجائے کم کرنے کیلئے کردارادا کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ کو تصفیہ طلب تمام معاملات کے حل کیلئے سنجیدگی کے ساتھ ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،انڈیا نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل اور لاکھوں کشمیری عوام کو یرغمال بنارکھا ہے، پاکستان کشمیریوں کو انکا ’حق خودارادیت“ دلانے اور خطے کے امن کو لاحق خطرات سے محفوظ بنانے کیلئے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)