اوپن مارکیٹ میں برائلر نرخوں میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں برائلر نرخوں میں استحکام

  



ملتان(نیوز رپورٹر)برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ)کے سودے138روپے کلو میں طے پائے ہیں۔گزشتہ روز برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ) کے سودے سابقہ سطح پرطے پائے اور فی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

کلو قیمت138روپے رہی۔آج پرچون مارکیٹ میں چکن (زندہ) کی قیمت148سے150روپے تک رہے گی۔اسی طرح چکن (گو شت)کے نرخ بھی سابقہ سطح پر مستحکم رہیں گے۔

استحکام

مزید : ملتان صفحہ آخر