نشتر: ایم ایس ڈاکٹر شاہد بخاری طبیعت خراب ہونے پر ایچ ڈی یو میں داخل‘ ملاقات پر پابندی

نشتر: ایم ایس ڈاکٹر شاہد بخاری طبیعت خراب ہونے پر ایچ ڈی یو میں داخل‘ ...

  



ملتان ( وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شاہد بخاری کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتوار اور سوموار کی درمیانی شب ہسپتال کے ہائی ڈیپنڈینسی یونٹ ایچ ڈی یو میں داخل کر دیا گیا۔شوگر کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انکی طبیعت خراب ہوگئی اور مسلسل قے کی بناء پر ڈی ہائیدریشن بھی ہو گئی۔وہ سوموار(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

کی شب تک ہسپتال میں زیر علاج تھے جبکہ ڈاکٹرز کی طرف سے انہیں کسی سے ملنے نہ دیا گیا انکی غیر موجودگی میں ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر طارق سعید پیرزادہ نے قائم مقام ایم ایس کی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔

پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر