کالے یرقان سے متاثرہ 6افراد ہسپتال میں جاں بحق

    کالے یرقان سے متاثرہ 6افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا2خواتین سمیت6افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق کوٹ سمابہ کی رہائشی65سالہ زبیدہ بی بی‘ گلشن عثمان کی 30سالہ مائی عمران‘ اڈا گلمرگ کا80سالہ محمدسلیم‘ سردار گڑھ (بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

کا53 سالہ نیک احمد‘ صادق آباد کا72سالہ محمداشرف اورکن پورکارہائشی 60 سالہ غلام یاسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تمام افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر