وزیر اعلیٰ محمود خان کی صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ہونے والے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارر حمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے (آمین)

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...