حا جی استرا خان آف وزیر گڑھی کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں

  حا جی استرا خان آف وزیر گڑھی کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) حا جی استرا خان آف وزیر گڑھی کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں مرحو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکرکے لوگوں نے شر کت کی مرحو مہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جلوزئی کے پرنسپل سر تاج خان محکمہ پو لیس کے محمد علی کی بھا وج اورمیاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے شفیع کی بہن تھیں مر حو مہ کی رسم قل 8جنوری بروز بد ھ ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...