بخت زمین خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  بخت زمین خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)حبیب بنک کے سابق منیجربخت زمین خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم شیرزمین خان،نواب خان کے بھائی،تحسین اللہ،کلیم اللہ کے والدفوڈانسپکٹرارشدخان کے سسرسول ڈیفنس کے پوسٹ وارڈن ذوہیب خان کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر