معمبرعلی باچا انتقال کرگئے

      معمبرعلی باچا انتقال کرگئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی معروف ماہر تعلیم سابق سکول ہیڈ ماسٹر سید معمبر علی باچا بنوری92 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم آبائی گاؤں تھانہ میں سپر دخاک کر دیئے گئے۔ نماز جناز ہ میں سینکڑوں تلامذہ اور محکمہ تعلیم سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ مرحوم (اسلامیہ کالج یونیورسٹی اُردو ڈیپارٹمنٹ کے)پروفیسر سید سلمان علی باچا بنوری، اور سید ساجد علی باچا بنوری کے والد ڈاکٹر سراج محمد اور مصطفےٰ باچا کے سسر جبکہ بحر کرم باچا اور رشن باچا کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر