اسسٹنٹ کنٹرولر محمد اکرم مجاہد پنجاب یونیورسٹی سے ریٹائر ہو گئے
لاہور(پ ر) محمد اکرم مجاہد اسسٹنٹ کنٹرولر پنجاب یونیورسٹی گزشتہ دنوں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں عبدالرؤف کنٹرولر محمد شاہد ایڈیشنل کنٹرولر حاجی محمدوارث اور محمد اشرف نے شرکت کی۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں ان کی خدمات کو سراہا۔