سابق حکومت کے ترقیاتی منصوبے ابھی تک زیر التواء ہیں،فرید پراچہ
لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ 16ماہ گزرنے کے باوجود موجودہ حکومت کی گاڑی ابھی تک سٹارٹ نہیں ہوئی جبکہ پچھلی حکومت کے جاری شدہ ترقیاتی منصوبے بے یارو مدد گار پڑے ہیں۔
ایک موریہ پل کی تعمیر کا کام ایک سال سے ابھی تشنہ تکمیل ہے۔