رائیونڈ،میرج ایکٹ کی خلافورزی پر دو شادی ہال سیل

رائیونڈ،میرج ایکٹ کی خلافورزی پر دو شادی ہال سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے جے فائیو میرج ہال جاتی امرا روڈ اور اڈہ پلاٹ پر سیل کیا گیااورون ڈش اور او قات کار کی خلاف ورزی پر 02 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آرز کا اندراج کار سرکار میں مداخلت کرنے پر کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1