محکمہ لیبر کے تحت چلنے والے سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان

    محکمہ لیبر کے تحت چلنے والے سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان

  



لاہور(خبرنگار) محکمہ لیبر کے شعبہ ویلفیئر بورڈ کے تحت چلنے والے تعلیمی اداروں میں 12 جنوری تک چھٹیاں کر دی گئی ہیں جس کے بعد ویلفیئر بورڈ کے تعلیمی ادارے اب 13 جنوری کو کھلیں گے۔جس کی وزیر محنت (لیبر) عنصرمجید خاں نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...