ناکا م لیگ کو اپنی نااہلیوں کی سزا عوام سے مل چکی ہے،اختر حسین

  ناکا م لیگ کو اپنی نااہلیوں کی سزا عوام سے مل چکی ہے،اختر حسین

  



لاہور (پ ر) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجا ب کے ڈپٹی سیکر ٹر ی اطلا عات رانا اخترحسین نے ”پر ویز ملک‘خوا جہ عمران نذ یراور عا مر خا ن“کے بیا ن پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ ریجیکٹ لیگ کو عوام نے مستر د کر دیا ہے مگر ان کے چلے ہوئے کا رتو س جھو ٹی اور من گھڑت بیا ن بازی سے باز نہیں آرہے۔ انہو ں نے کہا کہ 40سا ل تک عوام کا خو ن چو سنے والو ں کی تنقید چا ند پر تھوکنے کے مترداف ہے‘ یہ نا م نہاد سیا سی بو نے اپنے لیڈروں کی کر پشن چھپا نے اور بچا نے کیلئے الٹی سید ھی با تیں کر تے رہتے ہیں‘ نا کا م لیگ کو اپنی کوتاہیو ں اور نا اہلیو ں کی سز ا عوام سے مل چکی ہے اور رونا دھو نا ان کے مقد ر میں لکھاجا چکا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ ان کا سیا سی سورج غر وب ہورہا ہے اور آئند ہ بھی عوام انہیں مسترد ہی کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1