چیف ایگزیکٹو لائیو سٹاک بورڈ ڈاکٹر اسلم چوہان کا انتقال

چیف ایگزیکٹو لائیو سٹاک بورڈ ڈاکٹر اسلم چوہان کا انتقال

  



لاہور (پ ر) چیف ایگزیکٹو لائیو سٹاک بورڈ ڈاکٹر محمد اسلم چوہان مختصر علالت کے بعد سی ایم ایچ کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ وہ چیف نیوز ایڈیٹر نوائے وقت دلاور چودھری کے بہنوئی تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل 8 جنوری بروز بدھ مرکزی جنازگاہ میانی صاحب لاہور (لٹن روڈ) میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ‘ دو بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1