جماعت اسلامی قائدین کی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

  جماعت اسلامی قائدین کی رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعا ئے مغفرت اور رحیم اللہ یوسفزئی سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاہے۔