آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  



لاہور(پ ر) ایپکو آل پاکستان پوسٹل ایمپلائر یونین (سی بی اے) پی ایم جی آفس لاہور کے نومنتخب ممبران نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر غلامی محی الدین اور آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر سے حلف اٹھایا جس میں سرکل صدر عبدالغفار فاروقی، سرکل جنرل سیکرٹری اجمل شاہد، سرکل پریس سیکرٹری ٹکے خان، سرکل فنانس سیکرٹری نعیم اقبال، کونسلرز حضرات میں آصف علی، محمد یار، محمد نواز رشید، ارمان نصیر،طاہر علی، سلیمان خان، عمیر شاہد، صابر جمیل نے شرکت کی، ریٹائر ہونیوالوں میں معین الدین، محمد شاہد، سیف الرحمن، میڈیم نصرت بٹ، محمد اسلم، قمر مسیح میں تحفے میں تقسیم کئے گئے،مہمانوں میں پوسٹماسٹر جنرل خالد اویس رانجھا، پی ایم حسن اختر، ڈپٹی پی ایم جی معظم منظور نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1