ٹرانسپورٹر بھائیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر فورم پر آوازاٹھائی،چوہدری خلیل

ٹرانسپورٹر بھائیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر فورم پر آوازاٹھائی،چوہدری ...

  



لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن چوہدری خلیل نے کہا ہے کہ آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مجھے اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ ٹرانسپورٹ کی صنعت ا س وقت بہت سی مشکلات سے گزر رہی ہے،ہم نے ہر فورم پر اپنے ٹرانسپورٹر بھائیوں کے لئے آواز بلند کی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرک ٹرالہ اونر ز ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد بھی یہی ہے کہ اپنے ٹرانسپورٹر بھائیوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...