سکولوں کے وفود نے ایوان قائد اعظم اورکارکنان کے دورے کئے

  سکولوں کے وفود نے ایوان قائد اعظم اورکارکنان کے دورے کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)دارِ ارقم سکول‘ شاد باغ فار بوائز کیمپس کے طلبا اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور القائم ہائی سکول‘رائے ونڈ روڈ‘شیر شاہ کالونی کے وفد نے ایوانِ قائداعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ والٹن روڈ‘لاہور‘ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ و دیگر کا دورے کئے۔

‘ ایل ڈی اے کواٹر شاہ جمال کالونی‘ والٹن‘لاہور‘پنجاب کیڈٹ سکول‘ گارڈن ٹاؤن‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ کوچہ محمدی‘ سلطان پورہ‘لاہور اورمدرسہ حفظ القرآن‘ گلی نمبر 1شاہ بلاول کالونی‘ گھوڑے شاہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔