پاکستان سرمایہ کاری کے لئے ایک محفوظ ترین ملک ہے،نغمانہ عالمگیر

      پاکستان سرمایہ کاری کے لئے ایک محفوظ ترین ملک ہے،نغمانہ عالمگیر

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان بزنس کمیونٹی نے چائنیز سرمایہ کاروں کو پاکستان میں انویسٹمنٹ کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد کیا جس میں نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے استقبالیہ سے حافظ سرفراز نواز نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چائنیز کمپنیوں کو انویسٹمنٹ کے حوالے سے راغب کرنے پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے جہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1