ایمرا کی جانب سے مبین چوہدری کے اعزاز میں تقریب

  ایمرا کی جانب سے مبین چوہدری کے اعزاز میں تقریب

  



لاہور(اپنے نمائندے سے)پاکستان پریس کلب (یوکے) کے صدر مبین چوہدری، ظہیر احمد بابر سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب(کینیڈا)، کے اعزاز میں ایمرا باڈی کی جانب سے ایمرا سنٹر میں فش پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔۔اس موقع پر صدر پاکستان پریس کلب یوکے مبین چوہدری نے صدر ایمرا محمد آصف بٹ کابہترین مہمان نوازی پر شکریہ اداکیا،۔اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے سینئر صحافی مبشر لقمان کو تھپڑمارنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی

مزید : میٹروپولیٹن 1