غنا علی کے دو نئے ٹی وی پراجیکٹس کا آغاز جلد ہونے کا امکان

غنا علی کے دو نئے ٹی وی پراجیکٹس کا آغاز جلد ہونے کا امکان

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ غنا علی کامیاب اداکارہ کے ساتھ ساتھ مقبول ماڈل بھی ہیں جو بے شمار پراجیکٹ کرچکی ہیں۔ غنا علی نے چھوٹی سکرین پر ہی نہیں بلکہ سلور سکرین پر بھی کامیاب انٹری دی ہے جس کے ساتھ ساتھ وہ باقاعدگی سے ماڈلنگ بھی کررہی ہیں۔ غنا علی نے گزشتہ دنوں ملک کے معروف جیولری برانڈ کے لئے ایک شوٹ بھی کرایا۔غنا علی نے حال ہی میں ٹی وی کے دو نئے پراجیکٹ سائن کئے ہیں جن کا آغاز بہت جلد ہوگا جس کے علاوہ ان کی فلم بھی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔

مزید : کلچر


loading...