نیشن ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایوارڈ شو،شاہد سونو کی شاندار پرفارمنس

نیشن ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایوارڈ شو،شاہد سونو کی شاندار پرفارمنس

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف بینڈ 2genius کی نیشن ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایوارڈ شومیں ذبردست پرفارمنس،تفصیلات کے مطابق اس شو کا انعقاد گذشتہ روز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگئج اینڈ آرٹ کمپلیکس میں کیا گیا تھا جس کی آرگنائزر مسز تحسین فواد چئیرپرسن NDO تھیں۔اس ایوارڈ شومیں شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی جن میں اداکار ہنی البیلا،حسن مراد،2genius بینڈ،عائشہ بلوچ و دیگر نے شرکت کی اس شومیں 2genius بینڈ کے لیڈ سنگرز شاہد سونو اور علی ہاشمی نے اپنے بلاک بسٹر گانے”ڈھولا میڈا کالا اے“ اور ”نچے سارا لہور“ گائے تو ہال میں موجود شائقین جھوم اٹھے۔اس موقع پر مسز تحسین فواد نے NDO کے اغراض و مقاصد بتائے۔

مزید : کلچر


loading...