اداکار و میزبان احسن خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

  اداکار و میزبان احسن خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (فلم رپورٹر) اداکار و میزبان احسن خان نے نئے سال کے موقع پر عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر احسن خان کی جانب سے اہلیہ کے ہمراہ ہاتھ میں تسبیح پکڑے ایک تصویر شیئر کی گئی۔ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ وہ اس مقدس مقام سے اپنے ملک، دوستوں، مداحوں اور فیملی کے لئے دعا گو ہیں۔

مزید :

کلچر -