بلاو ل بھٹی کی دعوت ولیمہ کرکٹرزکی شرکت

    بلاو ل بھٹی کی دعوت ولیمہ کرکٹرزکی شرکت

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر بلاول بھٹی کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز لاہو رمیں ہوئی،جس میں ہیڈ کوچ مصباح الحق،ٹیسٹ کپتان اظہر علی، ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم، کامران اکمل، حسن علی، باسط علی، محمد عباس،قیصر عباس،کاؤنٹی پلیئرزاوردیگرنے شرکت کی۔بلاول بھٹی نے بلیک ٹوپیس اوردلہن نے سی گرین گاؤن پہن رکھاتھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...