اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے دو روزہ اجلاس میں اجلاس میں خواتین کے وراثتی حقوق، جبری تبدیلی مذہب اور بچوں کی جسمانی سزا کی ممانعت کا بل بھی زیر غور لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا ادو روزہ اجلاس 8جنوری تک جاری رہے گا اجلاس میں نیب آرڈیننس پر اسلامی نقطہ نگاہ سے غور کیا جائے گا جب کے اجلاس میں خواتین کے وراثتی حقوق زیر بحث لائیں جائیں گے اجلاس کے ایجنڈے میں جبری تبدیلی مذہب کا معاملہ، بچوں کی جسمانی سزا کی ممانعت کا بل بھی زیر غور لائے گی۔
اجلاس

مزید :

صفحہ اول -