وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی

  وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کیم طابق حکومت قومی اسمبلی سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کروانا چاہتی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ کابینہ ڈویژن نے تمام متعلقہ وزارتوں کو کابینہ اجلاس ملتوی ہونے کی اطلاع دیدی،وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے بجائے کسی اور دن بلایا جائے گا،۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے باعث ملتوی کیا گیا

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول


loading...