انڈونیشیا میں زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

انڈونیشیا میں زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  



 جکارتہ(صباح نیوز) انڈونیشیا کے علاقہ بونیساری میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ غیرملکی  خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے   بونیساری کے جنوب مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے جس کا مرکز سطح زمین سے 44.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزید : علاقائی