وزیراعلیٰ پنجاب کاڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے  کے انتقال پر اظہار تعزیت

 وزیراعلیٰ پنجاب کاڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے  کے انتقال ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید : علاقائی


loading...