مصری شاہ:گھر میں آتشزدگی،سامان خاکستر

مصری شاہ:گھر میں آتشزدگی،سامان خاکستر

  



لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ کے علاقہ میں گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مصری شاہ تاج پورہ چوک کے قریب گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کمرے میں لگی آگ نے دوروں کمروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لاکھوں مالیت کا الیکٹرونکس اور دیگر سامان جل گیاجبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : علاقائی


loading...