ڈی آئی جی آپریشنز کا پتنگ بازی کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

ڈی آئی جی آپریشنز کا پتنگ بازی کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنزلاہوررائے بابر سعیدنے کہا ہے کہ ڈویژنل ایس پیز پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں۔ پتنگ ساز فیکٹریوں اور کارخانوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔ والدین بھی پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنے اور اپنے بچوں کو اس سے بازرکھنے میں پولیس کا ساتھ دیں تاکہ جانوں کے ضیا ع سے بچا جا سکے۔

مزید :

علاقائی -