چیف الیکشن کمیشن محمد اصغر شیخ نے زونل وائس چیئرمین کیلئے کاغذات جاری کر دئیے

چیف الیکشن کمیشن محمد اصغر شیخ نے زونل وائس چیئرمین کیلئے کاغذات جاری کر دئیے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے چیف الیکشن کمیشن محمد اصغر شیخ نے ہوپ انتخابات کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے ساتھ ہی زونل وائس چیئرمین کے لیے کاغذات جاری کر دئیے بلوچستان زون،کے پی کے زون،سندھ زون،اسلام آباد پنجاب زون کے چیئرمین اور مرکزی چیئرمین کے لیے کاغذات آج جمع کرا سکیں گے،چیئرمین الیکشن کمیشن نے ایگزیکٹو ممبران کے الیکشن کے انعقاد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ملک بھر کے ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

محمد اصغر شیخ

مزید : صفحہ آخر