حاجی شاہد رفیق کا 50 والوں کا کوٹہ دو بسوں کا کرانے کا وعدہ

  حاجی شاہد رفیق کا 50 والوں کا کوٹہ دو بسوں کا کرانے کا وعدہ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)متوقع مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق نے حلف کے بعد پہلا کام 50کوٹہ والوں کا کوٹہ دو بسوں کا کرانے کا وعدہ کر لیا،حاجی کیمپ لاہور میں پولنگ کے دوران 50کوٹہ والوں کے وفد نے شاہد رفیق کو کامیابی پر ایڈوانس مبارک باد دی اور کہا کہ 2010ء سے ہم کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کرتے آ رہے ہیں آپ ہماری آخری امید ہیں آپ ہمارا کوٹہ بڑھانے میں کردار ادا کریں جس پر شاہد رفیق نے وعدہ کیا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں جہاں کہیں گے جاؤں گا جہاں کہیں گے لڑوں گا۔

کوٹہ

مزید : صفحہ آخر