سندھ میں فرینڈز گروپ کے یاور عباس اور زعیم اختر صدیقی یونائیٹڈ پینل کے محمد سعید منتخب

  سندھ میں فرینڈز گروپ کے یاور عباس اور زعیم اختر صدیقی یونائیٹڈ پینل کے ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سندھ زون کے انتخابات میں فرینڈز گروپ کے یاور عباس اور زعیم اختر صدیقی،یونائیٹڈ پینل کے محمد سعید منتخب ہوگئے،فرینڈز گروپ اور یونائیٹڈ گروپ کے درمیان پھڈا،ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام،الیکشن کمیشن نے نتائج روک لیے،غیر حتمی نتائج کے مطابق یاور عباس اور زعیم اختر صدیقی،محمد سعید ممبر منتخب ہو گئے ہیں،بیلٹ پیپر کے پیچھے سیریل نمبر لکھنے سے شروع ہونے والا پھڈا شدت اختیار کر گیا،دونوں طرف سے الزامات لگائے گئے،رات گئے تک نتائج نہیں دئیے گئے۔

سندھ

مزید : صفحہ آخر