پنجاب ہو پ کے الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی پر فاؤنڈر گروپ کا جشن

  پنجاب ہو پ کے الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی پر فاؤنڈر گروپ کا جشن

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب ہو پ کے الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی پر فاؤنڈر گروپ کا جشن،حاجی کیمپ لاہور میں ڈھول کی تھاپ پر رقص،بھنگڑے،نعرے بازی،آتش بازی کا شاندار مظاہرہ،فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین متوقع مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کو کندھوں پر اٹھا کر حاجی کیمپ راؤنڈ لگایا،رات گئے تک جشن جاری رہا،مبارک بادیں دی جاتی رہیں۔

جشن

مزید : صفحہ آخر


loading...