قومی اسمبلی اجلاس، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے و دیگر کیلئے فاتحہ خوانی 

   قومی اسمبلی اجلاس، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے و دیگر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے و دیگر کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کہنے پر وفاقی وزیر نور الحق قادری نے سلیم مانڈوی والا کے بیٹے سابق وزیر سید سفیان اللہ‘ غزالہ سیفی کی والدہ اور شگفتہ جمانی کی بھابھی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔
  فاتحہ خوانی 

مزید :

صفحہ آخر -