حمزہ شہبازکو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  حمزہ شہبازکو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  



لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے رہنماو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکو آج بروز (منگل) کو صبح9بجے احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے رہنماؤں وکارکنوں کوحمزہ شہبازسے اظہاریکجہتی کیلئے آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حمزہ شہباز

مزید : صفحہ آخر