چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے خانیوال بار کے وفد کی ملاقات،مبارکباد

  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے خانیوال بار کے وفد کی ملاقات،مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ سے ضلعی بار ایسوسی ایشن خانیوال کے وفد نے ملاقات کرکے انہیں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی،خانیوال بارایسوسی ایشن کے صدر اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس کو وکلاء کے مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا،چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے وکلاء اور سائلین کے تمام مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے،وفد نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو گلدستہ بھی پیش کیا۔
مبارکباد

مزید :

صفحہ آخر -