لاہور، فنی و موسمی خرابیاں،ملکی  و غیر ملکی14پروازیں متاثر

لاہور، فنی و موسمی خرابیاں،ملکی  و غیر ملکی14پروازیں متاثر

  



  لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں سمیت موسم کی خرابی کی وجہ سے پیر کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی 14 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 6پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 8 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ اسی قسم کی صوررتحال ریلوے کی مسافر ٹرینوں کے ساتھ رہی جو گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ 

14پروازیں متاثر

مزید : صفحہ آخر


loading...